Tuesday, May 20, 2025
الرئيسيةبزنسبرطانوی ایئرسیفٹی اتھارٹی نے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ پھر موخر کر...

برطانوی ایئرسیفٹی اتھارٹی نے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ پھر موخر کر دیا

پی آئی اے کی برطانیہ کے لئے پروازوں کی بحالی کا معاملہ، برطانوی ایئرسیفٹی اتھارٹی نے ایک بار پھر فیصلہ موخر کر دیا۔

آڈٹ کے بعد سیفٹی اتھارٹی نے فیصلہ 20 مارچ کو سنانا تھا، 20 مارچ کو فیصلہ سنانے کے بجائے 25 مارچ کی تاریخ دی گئی تھی۔

ذرائع کے مطابق معاملہ پی آئی اے کے جہاز کا ٹائر گر جانے کے بعد تاخیر کا شکار ہوا، ورلڈ ایئر سیفٹی اور ایئربس معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں، تحقیقات کے مکمل ہونے تک انتظار کیا جائے گا۔

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات