Tuesday, May 20, 2025
الرئيسيةانٹرنیشنلمودی سرکار کی مسلمان دشمنی ایک بار پھر کھل کر سامنے آ...

مودی سرکار کی مسلمان دشمنی ایک بار پھر کھل کر سامنے آ گئی، نماز عید جرم بنا دی

مودی سرکار کی مسلمان دشمنی ایک بار پھر کھل کر سامنے آ گئی۔

خبر ایجنسی کے مطابق مودی سرکار نے کھلی جگہوں پر نماز عید کی ادائیگی پر ڈرائیونگ لائسنس اور پاسپورٹ منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا، بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں پولیس نے مسلمانوں کو کھلی جگہوں پر نماز عید کی ادائیگی سے روک دیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق حکم کی خلاف ورزی کرنے والے مسلمانوں کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کی جائے گی، گزشتہ سال بھی میرٹھ میں سڑک پر عید کی نماز پڑھنے والے 200 مسلم افراد کے خلاف مقدمات درج کئے گئے تھے۔

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات