Tuesday, May 20, 2025
الرئيسيةکھیلپاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کا سینئر سپورٹس صحافی طارق اسلم سے اظہار...

پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کا سینئر سپورٹس صحافی طارق اسلم سے اظہار تعزیت

کراچی( پ ر)پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے صدر محمد اقبال ہارپر،سیکرٹری جنرل محمد بابر،سیکرٹری اطلاعات محمد قیصر چوہان، ایگزیکٹو ممبر لاہور عمران شیخ اور تمام ممبران نے اپنے ایک مشترکہ تعزیتی بیان میں سینئر اسپورٹس جرنلسٹ طارق اسلم کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور دلی افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ مغفورہ کی مغفرت کرے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ اور سوگوار فیملی کو صبر جمیل عطا فرماۓ آمین۔

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات