Tuesday, May 20, 2025
الرئيسيةعجیب و غریبپروفیسر کا انتہائی مہارت کیساتھ ڈانس دیکھ کر طلبہ حیران،

پروفیسر کا انتہائی مہارت کیساتھ ڈانس دیکھ کر طلبہ حیران،

 بھارت میں پروفیسر کا انتہائی مہارت کے ساتھ ڈانس دیکھ کر طلبہ حیران رہ گئے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کے شہر بنگلورو میں قائم گلوبل اکیڈمی آف ٹیکنالوجی کے پروفیسر پشپا راج کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں انہوں نے ایک پروگرام کے دوران طلبہ کے ہجوم میں ڈانس کر کے دکھایا۔

انہوں نے بیٹ باکس مکس گانے پر ہپ ہاپ ڈانس پرفارم کیا جس پر وہاں کھڑے طالبعلم اور ساتھی حیران رہ گئے۔

پروفیسر کے ڈانس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر شیئر ہوئی تو یہ وائرل ہوگئی اور پشپا راج کی اس انوکھی حرکت کو تقریباً لاکھوں لوگوں نے دیکھا۔

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات